سواتی سنگھ نےخاتون پولس آفیسر کودی فون پردھمکی ! آڈیووائرل
سواتی سنگھ نےخاتون پولس آفیسر کودی فون پردھمکی ! آڈیووائرل
لکھنؤ ( ایڈیٹر ہندوستان اردو ٹائمز ) لکھنؤ کی راجیہ منسٹر سواتی سنگھ نے خاتون پولس آفیسر لکھنؤ کو فون پر دھمکی دی جس کی آڈیو کلپ وائرل ہوگئی ، راجیہ منسٹر سواتی سنگھ کا ایک خاتون پولس آفیسر کو فون پر دھمکی دینا اور یہ کہنا کہ جو کیس تم نے دائر کیا یہ فرضی ہے اس کو خارج کرو اور کیس کینسل کرو یہ اوپر سے آدیش ہے ۔ بہت ہی عجیب و غریب ہے ، اسی پر سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے راجیہ منسٹر سواتی سنگھ کو طلب کیا اور اس پر ڈی جی پی سے چوبیس گھنٹے کے اندر رپورٹ طلب کی ہے
Chief Minister Yogi Adityanath summoned state minister Swati Singh earlier today after a purported audio clip of Swati Singh threatening a police officer in Lucknow went viral. CM has asked for a report from the DGP in 24 hours. (file pics) pic.twitter.com/3bXFUzGmRC
— ANI UP (@ANINewsUP) November 16, 2019