Uncategorized

ایودھیا پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اجیت ڈووال کے گھر میٹنگ مولانا کلب جواد بھی شامل 

 

نئی دہلی ( ایڈیٹر ہندوستان اردو ٹائمز ) ایودھیا پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اجیت ڈووال کے گھر پر مذہبی رہنماؤوں کے ساتھ میٹنگ ہورہی ہے جس میں شیعہ کے سب سے بڑے مولانا کلب جواد ، بابا رام دیو ، سوامی پرماتمانند ، اور دوسرے مذہبی رہنما پہنچے اور میٹنگ چل رہی ہے ۔

آپ کو بتادیں کہ اے بی پی نیوز نے دو بجے کے ہیڈ لائن میں کہا تھا کہ مولانا محمود مدنی بھی اس میٹنگ میں شامل ہیں لیکن ہمارے پاس اس کی کوئی پختہ جانکاری نہیں ہے ۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close