اہم خبریں

یورپی یونین سانسدوں پر اسد الدین اویسی نے سرکار سے کہا غیروں پر کرم اپنوں پر ستم

 

یورپی یونین سانسدوں پر اسد الدین اویسی نے سرکار سے کہا غیروں پر کرم اپنوں پر ستم

جموں کشمیر : ( ایڈیٹر ہندوستان اردو ٹائمز ) جموں کشمیر میں ۳۷۰ ہٹائے جانے کے بعد کشمیر میں حالات سنگین ہیں تقریبا تین مہینے ہوگئے ہیں اور اب تک حالات سازگار نہیں ہوئے ہیں اسی کو لیکر یورپی یونین کے ۲۷ سانسد ہندوستان آئے ہوئے ہیں جو جموں کشمیر کے حالات کا جائزہ لیں گے ۔ اسی پر ایم آئی ایم صدر اسد الدین اویسی نے بی جے پی سرکا کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا غیروں پر کرم اپنوں پر ستم ، اے جان وفا یہ ظلم نہ کر ، رہنے دے ابھی تھوڑا سا دھرم  اور اویسی نے کہا مجھے امید ہے کہ کشمیری مسلمان ان سانسدوں کا خیر مقدم کریں گے ،

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close