اہم خبریں

کانپور میں آٹھ پولیس اہلکاروں کے قتل کا ملزم وکاس دوبے مارا گیا ، اجین پولیس نے کل ہی کیاتھا گرفتار 

اہم خبر (ہندوستان اردو ٹائمز ) کانپور میں آٹھ پولیس اہلکاروں کے قتل کے ملزم وکاس دوبے کو اجین پولیس نے کل ہی گرفتار کیاتھا ۔ اسکے بعد اسے مدھیہ پردیش سے یوپی ایس ٹی ایف ٹیم اس کو لیکر یوپی آرہی تھی ،

پولس کے مطابق راستہ میں گاڑی پلٹ گئی اور اس موقع کو دیکھ کر وہ پولس کی پستول چھین کر بھاگ رہا تھا جس پر پولس نے اس پر جوابی فائرنگ کی جس میں وکاس کو گولی لگی اور وہ زخمی ہوگیا ، اسکے بعد اسے نزدیک کے اسپتال لایا گیا مگر ڈاکٹرس نے اسے مردہ قرار دے دیا

حالانکہ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ آخر اتنے بڑے مجرم کو کیسے لایا جارہا تھا کہ یہ حادثہ ہوا؟ آخر گاڑی کیسے پلٹ گئی ؟ اور کیا وکاس دوبے کو موت کے گھاٹ اتار کر کسی اور کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے ؟

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close