اہم خبریں

بی ایس ایف نے ہند، بنگلہ دیش سرحد پراسمگلرکوگرفتارکیا

نئی دہلی9جولائی(آئی این ایس انڈیا) بنگال کے مالدہ ضلع میں ہند، بنگلہ دیش سرحد پر بارڈر چاکی نوادہ کے علاقے میں 500 بوتلوں سمیت ایک اسمگلرکوگرفتارکیاہے۔ مالدہ کارہنے والا شیامل منڈل نے تفتیش کے دوران علاقے میں موجود دیگر اسمگلروں کے ناموں کاانکشاف بھی کیا۔ جن کے خلاف پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

بی ایس ایف انٹیلیجنس برانچکو قابل اعتماد ذرائع سے معلوم ہوا کہ جمعرات کی سہ پہر ڈھائی بجے کے دوران کچھ اسمگلر ایک گاؤں کے قریب فینسڈیل کے ساتھ روپوش بیٹھے تھے۔ اطلاع کی بنیادپربارڈرسیکیورٹی فورسز نے علاقے میں اسمگلرکوگرفتار کرلیاہے۔ اسمگلر وہاں 8 سے 10 تک گروہوں کی تشکیل کر کے وہاں آئے تھے ۔ لیکن بارڈرسیکیورٹی فورس کے اہلکاروں کی تیاریوں کے پیش نظر بارڈرسیکیورٹی فورس اسمگلرکو500 بوتل کے ساتھ پکڑنے میں کامیاب ہوگئی۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close