اہم خبریں

کشیدگی میں کمی کی کوشش : بھارت چین کے لیفٹیننٹ جنرل رینک کے افسران اگلے ہفتے میٹنگ کریں گے

نئی دہلی9جولائی(آئی این ایس انڈیا) ہندوستان اورچین کے لیفٹیننٹ جنرل سطح کی میٹنگ کے چوتھے دور کی بات چیت اگلے ہفتے ہوگی۔ ذرائع نے یہ اطلاع دی۔اس میٹنگ میں تناؤکم کرنے پر تبادلہ خیال ہوگا۔

ذرائع کے مطابق آئندہ میٹنگ میں سرحد پرہزاروں فوجیوں،بندوقوں، ٹینکوں ، اسلحہ ، راکٹ لانچرز ، میزائلوں ، لڑاکا طیاروں کوہٹانے کے لیے ٹائم لائن طے کرنے پربات چیت ہوگی۔ اس سے پہلے بھی کئی دورکی میٹنگیں ہوچکی ہیں۔کشیدگی اس قدربڑھ گئی کہ بھارت کے بیس جوانوں کی شہادت ہوگئی۔گرچہ بھارتی حکومت بات چیت سے معاملہ کرنے پرزوردیتی رہی ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close