عجیب و غریب

ٹی ایم سی رہنما کلیان بینرجی کا متنازعہ بیان : نرملا سیتارامن کی وجہ سے لوگ مر رہے ہیں، زہریلے سانپ کیا موازنہ

نئی دہلی،05 ؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) مغربی بنگال میں ٹی ایم سی رہنما کلیان بینرجی نے وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کے بارے میں متنازعہ بیان دیا ہے۔ بینرجی نے سیتارمن پر معیشت کو تباہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ نرملا سیتارمن ملک کی سب سے بدترین وزیر خزانہ ہیں۔

ٹی ایم سی رہنما کلیان بنرجی نے کہاکہ جس طرح کالی ناگن (زہریلا سانپ) کاٹنے سے لوگوں کی جان جاتی ہے، اسی طرح نرملا سیتارامن کی وجہ سے لوگ مر رہے ہیں۔ اس نے معیشت کو تباہ کردیا ہے۔ انہیں شرم آنی چاہئے اور اپنے عہدے سے استعفی دے دینا چاہئے۔ وہ بدترین وزیر خزانہ ہیں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close