اہم خبریں

وزیراعظم مودی نے صدر سےملاقات کی،مختلف مسئلوں سے واقف کرایا

نئی دہلی،5جولائی (ایجنسی) وزیراعظم نریندرمودی نے اتوار کو صدر جموریہ رام ناتھ کووند سے راشٹرپتی بھون میں ملاقات کی۔ راشٹرپتی بھون کے ذرائع نے بتایا کہ مسٹر مودی نے صدر کو قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے حالیہ مسئلوں سے واقف کرایا ہے۔

لداخ کی گلوان وادی میں ہندوستانی اور چینی افواج کے درمیان ہوئی پُرتشدد جھڑپ کے بعد مسٹر مودی نے کل لیہ کا دورہ کیا تھا۔ ایسا سمجھا جارہا ہے کہ مسٹر مودی ’لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی)‘ پر دونوں ملکوں کے درمیان جاری تناؤکے حالات پر بھی صدر سے بات چیت کی ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close