اہم خبریں

کمل ناتھ کاپلٹ وار، سندھیاکو سرکس کاشیر بتایا

بھوپال3جولائی(آئی این ایس انڈیا) سابق وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے جمعہ کے روزبی جے پی اور جیوتی رادتیہ سندھیا پرحملہ کیا ہے۔ کمل ناتھ نے شیو راج کابینہ میں توسیع پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ 33 میں سے 14 وزراء اراکین اسمبلی نہیں ہیں۔ یہ سودے کی حکومت اورسودے کی کابینہ ہے۔ ٹائیگر زندہ ہے کے جیودتیہ رادتیہ سندھیاکے بیان کے جواب میں ، کمل ناتھ نے کہاہے کہ کون ساٹائیگرزندہ ہے – کاغذ ی یا سرکس والا ۔

انہوں نے کہاہے کہ ملک میں شیروں کے ساتھ مختلف قسم کے گھوڑے بھی موجودہیں۔ ایک شادی کا گھوڑا ہے جو لباس پہننے اور سجانے کے لیے شادی پر جاتا ہے۔ ایک ریس کاگھوڑا ہے۔ شیر کی بھی بہت ساری قسمیں ہیں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close