اہم خبریں

ناکام لاک ڈائون کے بعدخودکوبڑی تباہی کی طرف ڈھکیل رہے ہیں : پرشانت کشور

نئی دہلی31مئی(آئی این ایس انڈیا) پرشانت کشور نے کورونا وائرس کی وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے لیے مودی سرکار کونشانہ بنایا ہے۔اسی کے ساتھ ہی انھوںنے ملک کی معاشی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لیے مرحلہ وار مراعات (ان لاک 1) دینے کے فیصلے پربھی سوال اٹھایا ہے۔

پرشانت کشور نے اتوار کے روز اپنے ٹویٹ میں لکھاہے کہ ناکام لاک ڈاؤن اورمتواترپالیسی سازغلطیوں نے صحت عامہ کے مسئلے کو ایک مکمل انسانی بحران بنا دیا ہے۔ سائنسی شواہد اور اعداد و شمار کی بنیاد پر نظام میں اصلاحات کی بجائے ، اب انلاک 1 کرکے ، ہم خود کو ایک بڑی تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close