اہم خبریں

جموں کشمیرڈائریکٹرآف انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشن سید سہرش اصغر نے کہا یہاں لاء ان آرڈر ٹھیک ہے

۱۹ اگست ۲۰۱۹ ہندوستان اردو ٹائمز ۔ جموں کشمیرڈائریکٹرآف انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشن سید سہرش اصغر نے کہا یہاں لا ان آرڈ ٹھیک ہے تھوڑی بھی دقت نہیں ہے ۔ جو بھی پریشانیاں تھی سب دھیرے دھیرے نارمل ہورہی ہیں ، اور سید سہرش اصغرکا کہنا ہے کہ یہاں کی عوام بھی ہمارے ساتھ ہے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close