اہم خبریں

دہلی ایئر پورٹ پرروکےجانےکولیکرشاہ فیصل نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دیا ہے

دہلی ایئر پورٹ پرروکےجانےکولیکرشاہ فیصل نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دیا ہے۔

۱۹ اگست ۲۰۱۹ ۔ ہندوستان اردو ٹائمز ۔ شاہ فیصل دہلی ایئر پورٹ سے بیرون ملک جارہے تھے تبھی ان کو ایئر پورٹ پر روک دیا گیا تھا اور انہیں واپس کشمیر بھیج دیا گیا تھا ۔ اسی کو شاہ فیصل نے دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے عرضی داخل کی جس پر ۲۳ اگست کو سماعت ہوگی ۔

اور آپ کوبتا دیں کہ جب شاہ فیصل کو واپس کشمیر بھیجا گیا تھا تو یہ خبر بھی آئی تھی کہ انہیں کشمیر میں پھر سے نظر بند کردیا گیا ہے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close