اہم خبریں

بابری مسجد کیس کی سماعت آج ملتوی

بابری مسجد کیس کی سماعت آج ملتوی ہوگئی ہے پانچ ججوں کی بینچ اس کیس کی سماعت کررہے ہیں چونکہ آج ایک جج کی طبیعت ناساز ہے اور وہ آج کورٹ نہیں آسکے جس کی وجہ سے بابری مسجد کیس کی سماعت آج ملتوی کرنی پڑی ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close