راجستھان

اپوزیشن کاٹوئٹراکائونٹس بلاک کرناآزادی اظہاررائے پرحملہ:سچن پائلٹ

جے پور12اگست(ہندوستان اردو ٹائمز) راجستھان کے سابق ڈپٹی چیف منسٹرسچن پائلٹ نے کانگریس پارٹی اور اس کے رہنماؤں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کوآزادی اظہار پر حملہ قرار دیا ہے۔سچن پائلٹ نے کہاہے کہ ان اکائونٹ کے بعدبھی پارٹی انصاف کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔ٹویٹ کرتے ہوئے سچن پائلٹ نے راہل گاندھی اور اب کانگریس پارٹی، تنظیم کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال،چیف ترجمان رندیپ سرجے والا،جنرل سکریٹری اجے ماکن ، خواتین کانگریس کی صدر سشمیتا دیو کے ٹوئٹر اکاؤنٹس کولاک کرنے کاذکرکیا ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close