بین الاقوامی

آرہا ہے ملک کا ‘ابھینندن’، استقبال کے لئے واگہہ بارڈر پرسینکڑوں لوگ لہرا رہے ہیں ترنگا، پاکستانی میڈیا کا دعوی 3 بجے تک لوٹ سکتے ہیں ابھینندن

باگہہ بارڈر پر پائلٹ ابھینندن کے استقبال کی تیاریاں تیز ہو گئی ہیں۔ لوگ ترنگا لیکر واگہہ بارڈر پہنچ گئے ہیں۔  وہاں  پر ونگ کمانڈر ابھینندن کے استقبال کیلئے لوگ کھڑے  ہیں۔ ان کا تہہ دل سے استقبال کرنے کی تیاری میں مصروف ہیں۔  پنجاب پولیس بھیڑ کو قابو میں کرنے کیلئے پوری مستعدی کے ساتھ مصروف ہے۔ واگہہ بارڈر پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

پاکستانی میڈیا کادعوی ہے کہ ہندستانی پائلٹ ابھینندن تقریبا 3 بجے تک ہندستان واپس آ سکتے ہیں۔ بتا دیں کہ آئی اے این ایس کی رپورٹ کے مطابق، کمانڈر ابھینندن کو ہندستان واپس بھیجنے سے متعلق اطلاعات ابھی تک پاکستان نے ہندستانی حکومت کے ساتھ شیئر نہیں کی ہیں ۔

واگہہ بارڈر پر پائلٹ ابھینندن کے استقبال کیلئے ڈھول بج رہے ہیں اور ترنگا لہرایا جا رہا ہے۔


View image on Twitter
View image on Twitter
View image on Twitter

ANI@ANI

Visuals from the Attari-Wagah border. Wing Commander #AbhinandanVarthaman will be released by Pakistan today.

ابھینندن کا کنبہ تین نسلوں سے ایئر فورس میں اپنی خدمات کو انجام دے رہا ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close