آئی پی ایل

آئی پی ایل 2021 : آر سی بی نے  ممبئی انڈینس کو پہلا مقابلہ ہرایا

چنئی (ہندوستان اردو ٹائمز ) آر سی بی بمقابلہ ممبئی انڈینس کے پہلے آئی پی ایل میچ میں آر سی بی  نے جیت حاصل کرلیا ہے ۔ اس میچ میں آر سی بی کے تیز گیند باز ہرشل پٹیل نے ۵ وکٹ لیا اور گلین میکسوویل نے اچھی بلے بازی کی ہے ۔

 

Image

ممبئی انڈینس نے بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ آخری تین بال پر تین رنز چاہیئے تھا تب ہی ای وی ڈیویلیرس دو رن لینا چاہ رہے تھے اور آؤٹ ہوگئے۔ اور دو بال پر دو رن چاہیئے تھا ایک سنگل لیا اور آخری بال پر آخری رن لیکر آر سی بی نے جیت حاصل کی ۔ بتادیں کہ آئی پی ایل میں ۲۰۱۳ سے ممبئی انڈینس نے اپنا پہلا مقابلہ نہیں جیت پایا ہے

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close