آئی پی ایل

آئی پی ایل پر کورونا وائرس کا خطرہ منڈلایا ، دوکھلاڑی کورونا پازیٹیو، سامنے والی ٹیم میچ کھیلنے سے گھبرائی، شائقین میں مایوسی

 

آئی پی ایل ۳ مئی (ہندوستان اردو ٹائمز) آئی پی ایل پر کورونا وائرس کا اثر دکھنے لگا ہے ، نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق کے کے آر کے کھلاڑی ورون اور سندیپ کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں ، کے کے آر کے ان دونوں کھلاڑیوں کی کورونا پازیٹیو رپورٹ آنے کے بعد آر سی بی آج کا میچ کے کے آر کے خلاف کھیلنے سے گھبرا رہی ہے ، تو اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آئی پی ایل کو کبھی بھی روکا یا بند کیا جاسکتا ہے ، یہ آئی پی ایل شائقین کے لیئے بہت بری خبر ہوسکتی ہے ، کیونکہ آئی پی ایل شائقین لاک ڈاؤن میں آئی پی ایل دیکھ کر اپنا وقت نکال لیتے ہیں یا یوں کہیں کہ جی بہلا لیتے ہیں،

بتادیں کہ سی ایس کے کہ کھلاڑیوں کا بھی کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جس کے متعلق کہا گیا ہے کہہ کورونا رپورٹ آنا باقی ہے ۔ اب انتظار کرنا ہوگا کہ سی ایس کے کہ کتنے کھلاڑیوں کی رپورٹ پازیٹیو یا نیگیٹیو آتی ہے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close