آئی پی ایل

آئی پی ایل 2022: آئی پی ایل کے اگلے سیزن میں گلین میکسویل ہوسکتے ہیں آر سی بی کے کپتان

نئی دہلی ،03 ؍دسمبر (ہندوستان اردو ٹائمز) آئی پی ایل 2022 سے پہلے رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کو اپنا نیا کپتان مل جائے گا۔ وراٹ کوہلی کے کپتانی چھوڑنے کے اعلان کے بعد ٹیم کے نئے کپتان کو لے کر بات چیت جاری ہے۔ حال ہی میں آر سی بی نے وراٹ کوہلی، گلین میکسویل اور محمد سراج کو برقرار رکھا ہے۔ ایسے میں یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ اگلے سیزن میں ٹیم کی کپتانی سینئر کھلاڑی گلین میکسویل کو سونپی جا سکتی ہے۔ نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر ڈینیئل ویٹوری نے بھی اس حوالے سے بڑی بات کہہ دی ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ ٹیم کا اگلا کپتان کون ہو سکتا ہے۔

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر ڈینیئل ویٹوری نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی پی ایل کے اگلے سیزن میں رائل چیلنجرز کی کپتانی کی ذمہ داری آل راؤنڈر گلین میکسویل کو دی جائے گی۔ ان کا ماننا ہے کہ میکسویل نے بگ بیش لیگ میں ملبورن اسٹار کی کپتانی کی ہے اور ان کے پاس اس کا اچھا تجربہ ہے۔ ایسے میں اگر ٹیم مینجمنٹ یہ فیصلہ کر لیتا ہے تو اچھا ہو گا۔آئی پی ایل 2022 کے لیے ٹیموں نے کچھ کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے اور باقی کو چھوڑ دیا ہے۔ جن کھلاڑیوں کو ریلیزکیا گیا ہے ان کی نیلامی میں بولی لگائی جائے گی۔ یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ رائل چیلنجرز کی ٹیم میکسویل کو کپتان بنائے گی یا کسی اور کھلاڑی کو خرید کر یہ ذمہ داری سونپے گی۔ ویسے اب تک کئی تجربہ کار میکسویل کو کپتان بنانے کا مشورہ دے چکے ہیں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort