آئی پی ایل

آئی پی ایل کی تاریخ میں ایک ہی اوور میں 37؍رنز بنانے کا نیا ریکارڈ۔

ممبئی: 25؍اپریل (ہندوستان اردو ٹائمز) چنئی سپر کنگز کے بلےبار رویندر جڈیجا نے ایک ہی اوور میں37 ر ن بناکر تاریخ رقم ہے اورئی پی ایل کی تاریخ میں ایک ہی اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ اب رویندر جڈیجا کے پاس ہے۔
جڈیجا نے گیل کی جانب سے 2011 کیے گئے ریکارڈ کی برابری کی۔ رائل چیلنجرز بنگلور کے بولر ہرشیل پٹیل کی بولنگ میں نے چینائی کے سپر کنگز کے بلے باز رویندر جڈیجا کے ساتھ ایک ہی اوور میں 37 رنز بنائے۔

جدیجا نےچنئی کے آخری اوور میں 5 چھکے اور ایک چوکا لگایا۔ہرشل نے اپنے اس اوور میں ایک نو بال بھی ڈالا جس کی وجہ سے ایک ہی اوور میں 37 ؍رن کا نیا ریکارڈ بناہے
جڈیجا نے صرف 28 گیندوں پر 62 رنز بنائے۔ جس میں 4 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے ۔ واضح رہے کہ اس میچ کو چنئی نے 69 رنز سے جیت لیا ہے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close