آئی پی ایل

آئی پی ایل :سنجے بانگرآر سی بی کے ہیڈ کوچ مقرر

نئی دہلی ،09؍ نومبر (ہندوستان اردو ٹائمز) سابق ہندوستانی کرکٹر سنجے بانگر اب رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی ) کے ہیڈ کوچ ہوں گے۔ آر سی بی نے انہیں بیٹنگ مشیر کے عہدے سے ترقی دے کر ہیڈ کوچ مقررکیا ۔ سنجے بانگر کو اگلے دو سالوں کے لیے آر سی بی کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ بانگرنے اس سال فروری میں کلب جوائن کیا تھا۔بانگر اب مائیک ہاسن کی جگہ لیں گے۔ سائمن کیٹچ نے ذاتی وجوہات کی بنا پرآر سی بی کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد مائیک ہیسن کو ہیڈ کوچ کی اضافی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔ وہ کلب میں ڈائریکٹر آف کرکٹ آپریشنز بھی ہیں۔ بانگر کے ہیڈ کوچ بننے کے بعد مائیک اب اپنی موجودہ ذمہ داری کو اداکرتے رہیں گے۔

آر سی بی کے ٹوئٹر ہینڈل سے پوسٹ کی گئی ویڈیو میں ہیسن یہ کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ آج ہم نے سنجے بانگر کو دو سال کے لیے آر سی بی کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔ وہ ایک معزز کوچ ہیں۔ ان کے کھلاڑیوں اور معاون عملے کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔ ان کے پاس اچھا تجربہ ہے۔اپنی نئی ذمہ داری پر سنجے بانگر نے کہا کہ میں نے گزشتہ چند سالوں میں کلب کے باصلاحیت کھلاڑیوں کے ساتھ بہت کام کیا ہے۔ آئی پی ایل کی نیلامی سے لے کر اگلے سیزن تک ہمیں بہت کام کرنا ہے۔

مجھے یقین ہے کہ ٹیم مینجمنٹ اور عملے کی مدد سے ہم وہ کریں گے جو ہمیں کرنا ہے۔سنجے بانگر سال 2014 سے 2019 تک ٹیم انڈیا ٹیم انڈیا کے بیٹنگ مشیررہے ہیں۔ 2019 ورلڈ کپ کے بعد ان کی جگہ وکرم راٹھور نے لی ۔ 49 سالہ سنجے 2001 سے 2004 تک ٹیم انڈیا کے اسکواڈ میں بھی شامل رہے ہیں۔ انہوں نے 12 ٹیسٹ میچ اور 15 ون ڈے کھیلے ہیں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort