کھیل

آئی سی سی ٹیسٹ درجہ بندی:ٹاپ 10 میں ٹیم انڈیا کے دو گیند بازشامل

دبئی،05؍ جنوری (ہندوستان اردو ٹائمز) جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے دو میچوں میں شاندار گیند بازی کرنے والے ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز جسپریت بمراہ کوآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تین مقام کا فائدہ ہوا ہے۔ وہ 9ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ ان کے کل 781 ریٹنگ ہیں۔ نیز اسٹار اسپنر آر اشون 873 ریٹنگ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ ٹاپ 10 میں ٹیم انڈیا کے یہ دو گیند باز ہیں۔

محمد شامی کو بھی دو مقام کا فائدہ ہوا ہے اور وہ 17ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ شامی نے سنچورین میں کل 8 وکٹیں حاصل کیں۔ اس میں پہلی اننگز کی 5 وکٹیں بھی شامل ہیں۔ آسٹریلیا کے تیز گیند باز پیٹ کمنس پہلے نمبر پر ہیں۔ انکی ریٹنگ 902 ہے۔ بلے بازوں کی رینکنگ کی بات کریں توٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی دو مقام کے نقصان کے ساتھ 9ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔

کوہلی کے کھاتے میں 747 ریٹنگ ہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم آٹھویں نمبر پر ہیں۔ آسٹریلیا کے مارنس لبوشین پہلے نمبر پر ہیں۔ اس کی کل 915 ریٹنگ ہیں۔ انگلینڈ کے کپتان جو روٹ 900 ریٹنگ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن 879 ریٹنگ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ ٹیم انڈیا کے اسٹار اوپنر روہت شرما 789 ریٹنگ کے ساتھ پانچویں مقام پر برقرار ہیں۔

ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار بولنگ کرنے والے جنوبی افریقہ کے کگیسو ربادا کو ایک مقام کا فائدہ ہوا ہے۔ وہ ساتویں سے چھٹے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ ان کی 810 ریٹنگ ہے۔ اس کے علاوہ آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ 7ویں، نیل وینگنر 8ویں اور مچل اسٹارک 10ویں نمبر پر ہیں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort