بین الاقوامی

او آئی سی میں سشما سوراج کی تقریر، دہشت گرد کو پناہ دینےوالےممالک کو سمجھنا ہوگا

ابوظہبی میں او آئی سی کے ملکوں کے وزارت خارجہ کی میٹنگ میں سشما سوراج نے اپنی تقریر میں کہا کہ او آئی سی ممالشک سے ہندستان کے اچھے رشتے ہیں۔ انہوں نے کہا ‘ ہندستان کی لڑائی دہشت گردی کے خلاف ہے کسی مذہبکے خلاف نہیں ہے۔ اسلام امن کا پیغام دیتا ہے’ سشما سوراج نے آگے کہا دہشت گردئ زندگیوں کو تباہ کر رہی ہے، اس کا دائرہ بڑھ رہا ہے، ہمیں دہشت گرد کو پناہ دنے والے ملکوں کو سمجھانا ہوگا’۔

آپ کو بتادیں کہ سشما سوراج اس میٹنگ میں مہمان خصوص کے طور پر شامل ہوئی ہیں۔ ایسا پہلی مرتبی ہے جب ہندستان کو او آئی سی کی میٹنگ میں بطور ‘مہمان خصوصی ‘ مدعو کیا گیا ہے۔

ششما سوراج فو ٹو اے این آئی


View image on Twitter

View image on Twitter

ANI@ANI

EAM Sushma Swaraj at OIC conclave:. Terrorism is destroying lives,destabilizing regions and putting the world at great peril. Terror reach is growing and the toll it is taking is increasing.


Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close