کشمیر

امرناتھ یاترا : گزشتہ 36 گھنٹوں میں چھ یاتری، ایک ٹٹو والا ہلاک

سری نگر، 16 جولائی (ہندوستان اردو ٹائمز) امرناتھ یاترا کے دوران گزشتہ 36 گھنٹوں میں چھ یاتری اور ایک ٹٹو ڈرائیور کی موت ہوگئی۔ حکام نے ہفتہ کو اس کی جانکاری دی ہے۔یاترا کے دوران اب تک کل 49 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

مرنے والوں میں 15 مسافر بھی شامل ہیں جو 8 جولائی کو آنے والے سیلابی ریلے میں بہہ کر ہلاک ہوئے تھے۔30 جون سے شروع ہونے والی یاترا کے دوران اب تک 47 مسافروں اور دو ٹٹو ڈرائیوروں کی موت ہو چکی ہے۔

پہلگام میں ایک ٹٹو ڈرائیور کی گہری کھائی میں گرنے سے موت ہو گئی۔8 جولائی کو امرناتھ غار کے قریب سیلاب میں 15 یاتری ہلاک اور 55 زخمی ہو گئے تھے۔ اب تک 1.5 لاکھ سے زیادہ زائرین غار کی زیارت کر چکے ہیں۔

ہماری یوٹیوب ویڈیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button