اشعار و غزل

آج کا پسندیدہ شعر منجانب محمد میکائیل ارریہ : اگر مسجد میں دینا ہو تو چلر ڈھونڈتے ہیں ہم

آج کا پسندیدہ شعر منجانب محمد میکائیل ارریہ : اگر مسجد میں دینا ہو تو چلر ڈھونڈتے ہیں ہم

جہاں جاتے ہیں مطلب کا سمندر ڈھونڈتے ہیں ہم

جو ہم کو اچھا لگتا ہے، وہ اکثر ڈھونڈتے ہیں ہم

ہزاروں روپےخرچ کردیتے ہیں اپنے شوق کی خاطر

اگر مسجد میں دینا ہو تو چلر ڈھونڈتے ہیں ہم

نامعلوم

پیش کردہ ۔ محمد میکائیل ارریہ

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close