اشعار و غزل

غزل : حالات کے تناظر میں !وعدہ یہ ہم نبھائیں گے : ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے : ازقلم : مولانا محمد جہانگیرعالم مہجورؔالقادری ،نوادہ

وعدہ یہ ہم نبھائیں گے
ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے
اب کی بار الیکشن میں
دھول اسے چٹائیں گے
ہم کاغذ نہیں دکھائیں
آئین ہم اپنے ملک کے
دے کے لہو بچائیں گے
ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے
نفرت کے جو اٹھے ہیں شعلے
ہم ہی اسے بجھائیں گے
ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے
ہندو مسلم مل کے سب
سبق اسے سکھائیں گے
ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے
تاناشاہ کو ختم کریں گے
اک ملک نیا بنا ئیں گے
ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے
مہجور ہم سب عہد کریں
ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے
——————————————————
ازقلم : مولانا محمد جہانگیرعالم مہجورؔالقادری ،نوادہ
رابطہ نمبر 9801511673,8271854504

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close