اشتہار دیجئے

ہندوستان اردو ٹائمز کے شعبہ اشتہارات میں آپ کا خیرمقدم ہے۔ ہندوستان اردو ٹائمز ملک و بیرون ملک میں پڑھا جانے والا معتبر نیوز ویب سائٹ ہے۔ الحمد اللہ ہمارے ویب سائٹس پر ملک و بیرون ملک سے روزانہ لاکھوں ہٹس آتے ہیں۔ ہزاروں لاکھوں لوگ روزانہ تازہ ترین خبروں سے آگاہی حاصل کرتے ہیں اور پسندیدہ مواد کا مطالعہ کرتے ہیں کیونکہ ہندوستان اردو ٹائمز پر خبروں کے ساتھ ساتھ مختلف عناوین پر بے شمار مضامین دستیاب رہتے ہیں۔
خبروں کے علاوہ صحت، کھیل کود، تجارت، سائنس و ٹکنالوجی، مذہب، سیاست، تفریح، تعلیم، آٹو موبائلس، ڈیجیٹل ٹکنالوجی اور دیگر زمروں کے تحت منصف پر بے پناہ مواد موجود ہے۔
یہ بات مسلمہ ہے کہ ہندوستان اردو ٹائمز کی ویب سائٹس پر روزانہ لاکھوں لوگ آتے ہیں تو مشتہرین کو یہ موقع حاصل ہے کہ وہ اپنی بات ہماری ویب سائٹس کے ذریعہ لوگوں تک پہنچائیں۔ ویب سائٹس پر نہ صرف پروڈکٹس کی تشہیر کا موقع دستیاب ہے۔تجارتی، تعلیمی، طبی اور دیگر ادارے اپنے اشتہارات کے ذریعہ دنیا بھر میں روزانہ لاکھوں لوگوں تک رسائی پاکر اپنی خرید و فروخت اور کاروبار میں توسیع کرتے ہوئے منافع حاصل کرسکتے ہیں۔
اشتہارات دینے کے لئے ہمارے پاس مختلف اسکیمیں اور پیکیجس دستیاب ہیں۔ ہر قسم کے اشہارات جیسے اسٹیٹک، ڈائنمک اور ویڈیوز کے ذریعہ اپنی بات دنیا بھر میں لوگوں تک پہنچائیں اور اپنی پہچان بنائیں۔
اشتہارات کے پیکیج، اسکیم اور چارجس کے لئے براہ کرم موبائل نمبر 919035452941+ یا info@hindustanurdutimes.com پر رابطہ کریں۔