بہار و سیمانچل

اسامہ شہاب کی شادی میں تیجسوی یادواورعبدالباری صدیقی کی شرکت

سیوان11اکتوبر (ہندوستان اردو ٹائمز) سیوان کے سابق ایم پی ، محمد شہاب الدین کے بیٹے اسامہ شہاب کانکاح پیر کی شام ہوا۔ نکاح سیوان کے تیلہٹہ میں سراج العلوم مدرسہ میں ہوا۔ تقریب کے لیے شہاب الدین کے آبائی گاؤں پرتاپور میں رہائش گاہ کی شاندار سجاوٹ کی گئی ہے۔ راشٹریہ جنتا دل کے رہنما اور بہار اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو اور عبدالباری صدیقی نے شادی میں شرکت کی۔

Siwan late rjd leader md sahabuddin son osama marriage ceremony today  tejashwi yadav also was present nodmk8 - UpscGuru.in

تقریب میں کئی دیگر سیاستدانوں نے بھی شرکت کی ہے ۔ مزید یہ کہ اسامہ کی بہن کی شادی بھی 15 نومبر کو طے ہے۔ سابق رکن پارلیمنٹ شہاب الدین کے بیٹے اسامہ شہاب کی شادی سیوان کے علاقے تلہٹہ کے مدرسہ سراج العلوم میںہو رہی ہے۔ اس سے پہلے اتوار کی رات میلاد النبی کا پروگرام ترتیب دیا گیا ۔ صرف رشتہ دار اور قریبی دوست شادی میں شامل ہوئے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close