ارریہ

ارریہ : المعہد الاسلامی میں سشماہی امتحان کے رزلٹ کا اعلان

ارریہ : المعہد الاسلامی میں سشماہی امتحان کے رزلٹ کا اعلان

ارریہ( نمائندہ سرتاج احمد)
ارریہ کا مشہور ادارہ المعہداالسلامی جسکے اندر سیکڑوں طلباء و طالبات ماہر اساتذہ کرام کی نگرانی میں اپنی علمی پیاس بھجاتے ہیں یہ ادارہ دارالعلوم دیوبند کی نہج پر تقریبا 5 سال سے علمی دعوتی و اصلاحی خدمات انجام دے رہی ہے آج ادارے کے بانی حافظ طالب صاحب صدیقی دامت برکاتہم کے حکم پر اس ادارے کے ناظم مفتی ریحان صاحب قاسمی نے سشماہی رزلٹ کا اعلان کیا رزلٹ آتے ہی جامعہ میں ایک خوشی کا ماحول ہے پچوں نے اعلی نمبرات سے کامیابی حاصل کی شعبہ حفظ میں محمد آصف نے پہلی پوزیشن محمد عادل دوسری پوزیشن محمد ندیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی اسی طرح کلاس تھری (3) میں مسعودہ پروین پہلی مدیحہ آفرین دوسری جوہی پروین نے تیسری پوزیشن حاصل کی اسی طرح ہر کلاس سے کل ملاکر تقریبا 33 پچوں نے بترتیب اول دوم سوم پوزیشن حاصل کی

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close