ارریہ

ارریہ ضلع کے رواہی پنچایت میں caa nrc npr کے خلاف نکالی گئی زبردست ریلی 

ارریہ ۳ فروری (نمائندہ سرتاج احمد ) ارریہ ضلع کے رواہی پنچایت میں caa nrc npr کے خلاف ایک زبردست ریلی نکال کر لوگوں نے اپنے غم و غصے کا اظہار کیا رواہی پنچایت کے سوالدہ مجھوا سے اس ریلی کی ابتدا کی گئ گوہاٹی جٹواڑہ بھوانی پور کھابدہ کے ہزاروں نوجوانوں نے بھی شرکت کی ہم کر رہینگے آزادی کے نعروں سے سرزمین رواہی گونج اٹھا بھائ قیصر نے ہندوستان ٹائمس کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا جب تک حکومت اس کالے قانون کو واپس نہ لے لے ہم اسکے خلاف آواز بلند کرتے رہنگے اس ریلی کو کامیاب بنانے میں حافظ قیصر انجینیر دستگیر محمد لڈن کا کافی تعاون رہا

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close