ارریہ

اہم اطلاع۔۔۔ازمفتی اطہر القاسمی صاحب

ارریہ (توصیف عالم نمائندہ ہندوستان اردو ٹائمز)ابھی کچھ دیرپہلےضلع ارریہ کےجوکی ہاٹ بلاک کےMLA جناب شاہنوازعالم صاحب نے بتایاکہCAA+NRC+NPR کےخلاف روزاول سے مضبوط لڑائی لڑنے والے اپوزیشن لیڈراورسابق نائب وزیراعلی بہارجناب تیجسوی یادو صاحب مورخہ17/جنوری2020بروزجمعہ ارریہ آرہے ہیں اور بعدنمازجمعہ مذکورہ بالاموضوع پرارریہ کالج کے وسیع وعریض میدان میں احتجاجی مظاہرہ کوخطاب کریں گے*۔
*اب تک ریاست اور بیرون ریاست ہورہے تمام احتجاجی مظاہرےکوجس طرح ہم اور آپ نےکامیابی سےہم کنارکیا ہے؛اسی طرح ارریہ کی سرزمین پراس نوجوان لیڈرکی آواز میں آواز لگاکراپنےصداۓ احتجاج کوبلند کرناہے اوربطورخاص بہارکی موجودہ سرکارکی دوغلی پالیسی کو بےنقاب کرناہے*۔
*جمعیت علماءارریہ کےتمام 9/بلاکوں کےعہدیداران، اراکین ومحبین اورضلع کے تمام سیکولروغیوربھائیوں سےاپیل ہےکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو باخبرکرتے ہوئےاس احتجاجی مظاہرےکو کامیاب بنائیں!*
*محمداطہرالقاسمی*
*جنرل سکریٹری جمعیت علماءارریہ*
*9/جنوری2020*

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close