ارریہ

 ضلع ارریہ کےبیرگاچھی چوک پربعدنمازجمعہCAA+NRC+NPR کےخلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

ارریہ : ضلع ارریہ کےبیرگاچھی چوک پربعدنمازجمعہCAA+NRC+NPR کےخلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا۔اس پرامن مظاہرےسےایس آئی او سےبرادرم شبلی ارسلان صاحب،اے ایم یو سےرفیق گرامی بھائی محمدارشد صاحب اورجمعیت علماءارریہ سےاس بندہ عاجزنے خطاب کیا۔سبھوں نےبیک زبان اس کالے‌قانون کی شدیدترین الفاظ میں مخالفت اورمذمت کرتےہوئے فوراًاسے‌واپس لینےکامطالبہ کیااور گونگی بہری سرکارسےکڑاکےکی اس سردی میں ہفتوں سےجاری کروڑوں محبان وطن اور سیکولرزم کےعلمبرداروں کےپرامن احتجاج کوسننےکی اپیل کی اوراس کالے‌قانون کی واپسی تک لڑائی جاری رکھنےکاعہد کیا۔
اس پرامن احتجاجی مظاہرےکو جن نوجوانوں نےکامیاب بنایا؛ان میں بطورِخاص بابوابونصر خان،فرحان خان،عمران علی،آغاراہی،عبداللہ خان،ناز خان،شارب خان،سارا خان،بدرالحسن،احسان خان،صائب خان،کاشف بھائ،مختاربھائ،سورج کمارشاہ،وکیش کمار،کشور کمار،مولانا سفیان قاسمی،محمودالحسن مظاہری،مولانا شاہد حسن مظاہری اور مولوی فرقان ونعمان وغیرہ قابل ذکر ہیں۔
اےایم یوسےشوشل میڈیاکے میرےہردلعزیزدوست صلاحیت و صالحیت کےسنگم،زبان وقلم کےبےتاج بادشاہ اور ملک وملت کے بہترین ترجمان بھائی ارشد اور ایس آئی او سے بھائی شبلی ارسلان کی خوبصورت اورجذبات سےلبریزگفتگوآپ بھی سنیں اوراپنی تحریک کومزیدمضبوطی عطاءفرمائیں!
آپ کابھائی!
#محمداطہرالقاسمی
03/جنوری2020
Attachments area

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close