ارریہ

ارریہ : دو کار کی ٹکر میں ایک کی موت بجلی سے بھی ایک نوجوان جھلسا

ارریہ : دو کار کی ٹکر میں ایک کی موت بجلی سے بھی ایک نوجوان جھلسا

ارریہ (رقیہ آفرین) گزشتہ یوم سڑک حادثہ میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی جبکہ بجلی کی زد میں آنے سے ایک نوجوان شدید طور پر جھلس کر اسپتال میں زندگی اور موت کی لڑائی لڑ رہا موصولہ اطلاع کے مطابق رانی گنح فاربس گنج شاہراہ پر جمعہ کی صبح دو کار کی ہوئی آمنے سامنے ٹکر میں رانی گنح تھانہ حلقہ کے بشنپور باشندہ 32سالہ پنکج مہتا نامی نوجوان کی موقع پر ہی موت ہوگئی بتا یا گیا ہیکہ مہلوک کار سے اپنا سسرال پورنیہ جارہا تھا اسی دوران رانی گنح پٹرول پمپ کے قریب مخالف سمت سے آرہے دوسرے کار نے اس زور سے ٹھوکر ماری کہ کار کے فرخچے اڑگئے اور موقع پر ہی نوجوان کی موت ہوگئی دوسری جانب ارریہ بلاک کے تحت واقع رامپور گاؤں میں کام کررہے لڈو کمار نامی 25سالہ نوجوان بجلی کی زد میں آکر شدید طور پر جھلس گیا ہے

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close