ارریہ

ارریہ : عامل رضا نے BPSC کے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے اپنے خاندان، گاوں اور ضلع کا نام روشن کیا

ارریہ 6 جون (ہندوستان اردو ٹائمز) ضلع ارریہ بہار کے چھوٹے سے گاؤں چلہنیاں کے رہنے والے عامل رضا ابن ماسٹر شفع مرحوم نے BPSC کے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے گھر والوں کے ساتھ ساتھ ضلع کا نام روشن کیا ہے ، ان کی اس کامیابی پر ان کے گھر والے اور رشتہ دار کافی خوش ہیں مبارکبادی دے رہے ہیں اور ڈھیر ساری دعاؤوں سے نواز رہے ہیں ،

عامل رضا کے چچا کا کہنا ہے کہ انتہائی خوشی کا مقام ہے کہ میرا بھتیجا عامل رضا ابن ماسٹر شفع مرحوم موضع چلہنیاں نےچونسٹھواںBPSC کے امتحان میں460 واں رینک لاکر Probationer Officer مین کامیاب ہوا ہے۔ اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ بابو عامل رضا نے اپنی کڑی محنت کر اپنے خاندان، گاوں اور ضلع کا نام روشن کیا ہے اسکی لے انہین بہت بہت مبارک باد

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close