ارریہ
اے ایم یو AMU اسٹوڈینٹ اشرف علی ارریہ آفتاب ہال علی گڈھ ( اے ایم یو ) سے لا پتہ

اے ایم یو AMU اسٹوڈینٹ اشرف علی جو ارریہ ( بلوا ) سے ہیں , BA Foreign Language ( Spanish )فائنل ایئر کے اسٹوڈینٹ ہین , کل گزشتہ بتاریخ 23 -2-2021 شام کے تین بج کر تیس منٹ پر آخری بار آفتاب ہال علی گڈھ اے ایم یو پر دیکھے گئے تھے اور وہیں سے لا پتہ ہے ۔
انکو آخری بار سی سی ٹی وی فوٹیج میں اے ایم یو ہاکی گرائونڈ کے سامنے سے 3:30 PM دیکھا گیا ہے ۔ اسکے بعد سے کوئ پتہ نہیں چل رہا ہے , ہمارے تمام احباب تلاش کر کر تھک چکے ہین ۔ آپ حضرات سے اشرف بھائی کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی درخواست ہے ۔