حیدرآباد

اردو یونیورسٹی ، فاصلاتی کورسز کے طلبہ کو اطلاع

حیدرآباد12اکتوبر(ہندوستان اردو ٹائمز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم میں مفوضہ (اسائنمنٹ) داخل کرنے کی آخری تاریخ 31؍ اکتوبر ہے۔ پروفیسر ابوالکلام، ڈائریکٹر نظامت کے بموجب تمام پی جی، یو جی ، ڈپلوما و سرٹیفکیٹ کے طلبہ کے لیے مفوضات ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیئے گئے ہیں۔ طلبہ لنک https://manuu.edu.in/dde/assignments پر متعلقہ مفوضہ کے سوالات حاصل کرسکتے ہیں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close