دہلیقومی

اردو ٹائپنگ میں مہارت رکھنے والوں کیلئے’’قومی کونسل‘‘ میں نوکری حاصل کرنےکا سنہرہ موقع

نئی دہلی، 22 جون 2022 (ہندوستان اردو ٹائمز) اردو ٹائپنگ میں مہارت رکھنے والوں کے لیئے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی جانب سے نوکری حاصل کرنے کا سنہرہ موقع ہے جو حضرات اردو ٹائپنگ میں مہارت رکھتے ہیں یعنی ایک منٹ میں پچیس الفاظ ٹائپ کرسکتے ہیں وہ اس کے لیے آن لائن درخواستیں دے سکتے ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے نیچے اخبار کے اشتہار کا کٹ آؤٹ دیا گیا ہے

اردو ٹائپسٹ اور ایل ڈی سی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں
تفصیلات کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button