شوبز

ارتغرل غازی کے مشہور و معروف کردار ترگت بے نے حقیقی زندگی میں شادی کرلی،دیکھیں تصویر

 

ارتغرل غازی کے مشہور و معروف کردار ترگت بے نے حقیقی زندگی میں شادی کرلی ہے ، جس کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ فائنلی شادی کرلی ہے ۔ اس پوسٹ کے بعد مداحوں کی طرف سے مبارکبادی کا سلسلہ جاری ہے ۔

بامسی نے بھی ترگت ، دعان اور ارتغرل غازی کے ساتھ تصویر شیئر کی ،

ارتغرل غازی (انگین التان) نے بھی شادی کی تصویریں شیئر کیں

 

ہماری یوٹیوب ویڈیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button