شوبز

اداکارہ کٹرینہ کیف اور وکی کوشل شادی کرنے جارہے ہیں، مگر کہاں ؟ میڈیا نے نیا دعویٰ کردیا

ممبئی (ویب ڈیسک) کترینہ کیف اور وکی کوشل اگلے ہفتے ممبئی میں کورٹ میرج کریں گے جس کے بعد دونوں دسمبر کے آغاز میں روایتی انداز میں راجستھان میں شادی کریں گے، اس سے قبل میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ وکی اور کترینہ کی شادی کی تیاریاں راجستھان کے رائل سکس سینسز فورٹ ہوٹل میں جاری ہیں جبکہ شادی کی تقریبات 7 سے 12 دسمبر تک جاری رہیں گی ۔

میڈیا کا کہنا تھا کہ شادی کے لیے ہوٹل میں بکنگ بھی کر لی گئی ہے ، شادی کی مرکزی تقریب جانا محل میں ہوگی تاہم اب یہ کہا جارہا ہے کہ دونوں اداکار پہلے اگلے ہفتے ممبئی میں کورٹ میرج کریں گے، کترینہ اور وکی کوشل کی شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں پر موبائل فون ساتھ لانے پر بھی پابندی ہوگی۔

میڈیا کے مطابق کترینہ اور وکی کی شادی کیلئے  ایک سکیورٹی ٹیم تشکیل دی  گئی ہے جس کی ذمہ داری ہوگی کہ  شادی میں شرکت کرنے والے مہمان دلہا اور دلہن کی تصاویر اور ویڈیوز  لیکر  سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں۔واضح رہے کہ کترینہ اور وکی کی جانب سےاب تک  شادی کے حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort