قومی

آندھراپردیش : گستاخِ رسول کے خلاف شہر ہندوپور میں زبردست احتجاج

 

آندھراپردیش ، ہندوپور (محمدشفیع اللہ یرکوٹال ہندوپور / ہندوستان اردو ٹائمز)  الحمدللہ گستاخِ رسول نپور شرما کے خلاف شہر ہندوپور ریاست آندھراپردیش میں آج بروزے جمعرات بتاریخ 23.6.2022 کو شہر کی جامع مسجد کے زمیداروں کے زیرنگرانی اور شہر کی مشہور ومعروف علماء کرام کی تنظیم لجنتہ العلماء والحفاظ کے زیر سرپرستی میں ایک زبردست ریلی نکالی گئی ۔

جس میں بہت ہی کثیر تعداد میں غلامانِ محمد نے شرکت کرکے سیدالکونین صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق ومحبت کا ثبوت دیا اور ریلی کا اختتام شہر کے یم یل سی جناب اقبال صاحب کے خطاب اور شیخ الحدیث حضرت مولاناعبدالحسیب صاحب سعودی دامت برکاتہم بانی ومہتمم مدرسہ الکلیتہ الرشیدیہ ہندوپور کی دعا سے ہوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button