قرآن کریم پڑھنے پڑھانے والے محافظوں کی اللہ تعالیٰ حفاظت کرے گا، مدرسہ جامعہ رحیمیہ مہدیان دہلی میں منعقدہ انخمن اصلاح السان سے حافظ فیاض بن عبدالعزیز کا خطاب!

قرآن کریم پڑھنے پڑھانے والے محافظوں کی اللہ تعالیٰ حفاظت کرے گا، مدرسہ جامعہ رحیمیہ مہدیان دہلی میں منعقدہ انخمن اصلاح السان سے حافظ فیاض بن عبدالعزیز کا خطاب! دہلی(پریس ریلیز 18/اگست 2019) قرآن کریم کے پڑھنے اور پڑھانے والے محافظوں کی بھی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے گا مذکورہ باتیں دہلی شہر کے قلب میں مزید پڑھیں

سرپرست اعلیٰ مولانا احمد اللہ قاسمی ڈھابیل (گجرات) کی مدرسہ اصلاح المسلمین میں آمد

سرپرست اعلیٰ مولانا احمد اللہ قاسمی ڈھابیل (گجرات) کی مدرسہ اصلاح المسلمین میں آمد ، مدرسین وجملہ اسٹاف میں خوشی کی لہر، ہر ممکن امداد کی یقین دہانی،دینی و عصری تعلیم پر زوربانکا (پریس ریلیز) تعلیم کی اہمیت سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا ہے۔ تعلیم ہی ایک راستہ ہے جس سے آپ پوری دنیا پر مزید پڑھیں

نعیم الدین شیخ نے مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے سامنے ترنگا لہرایا۔

یوم آزادی یعنی 15 اگست کا جشن ملک بھر میں ہی نہیں بلکہ باہر بھی پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ بھارت ماتا کی جئے اور ہندستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے اور قومی ترانہ بھی گایا گیا۔ وہیں مدھیہ پردیش کے جھبوا کے نعیم الدین شیخ حج کیلئے گئے ہوئے ہیں۔ وہ اپنے مزید پڑھیں

جموں کشمیر میں پھر سے ٹیلی فون اورپانچ اضلاع میں ۲ جی انٹرنیٹ کی خدمات بحال

جموں وکشمیر میں آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد عائد کردہ پابندیوں میں اب دھیرے دھیرے نرمی کی جانے لگی ہے۔ وادی میں امن وامان بنائے رکھنے کے مقصد سے ٹیلی فون اور انٹرنیٹ خدمات روک دی گئی تھیں۔ لیکن پچھلے 12 دنوں سے لگی روک کے بعد وادی کشمیر میں ایک بار پھر سے مزید پڑھیں

پہلوخان قتل معاملہ :تفتیش کیلئے ایس آئی ٹی کی تشکیل،15دن کے اندر رپورٹ دینے کی ہدایت

جے پور، 17 اگست (یواین آئی) راجستھان کے ضلع الورمیں سرخیوں میں چھائے پہلو خان ​​ماب لنچنگ قتل معاملہ میں عدالت کے فیصلہ کے بعد سیاست شروع ہو گئی ہے۔الور کے ضلع و سیشن عدالت کی طرف سے گزشتہ روز پہلو خاں قتل معاملہ میں تمام ملزمان کو بری کرنے کے بعد ریاستی حکومت حرکت مزید پڑھیں

بابری مسجد مقدمہ : بابری مسجد کی مندر کی بنیاد پر تعمیر کا ثبوت لائیں !

بابری مسجد مقدمہ : بابری مسجد کی مندر کی بنیاد پر تعمیر کا ثبوت لائیں ! سپریم کورٹ میں شنوائی، رام للا ورجمان کے وکیل کے ذریعے 1990 کی تصویر پیش کیے جانے پر عدالت عظمی نے کہا 1950 کی تصویر پیش کریںنئی دہلی ۔ 16 ؍اگست 2019 سپریم کورٹ نے ہندو فریقین سے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ہمارے بزرگوں کے قربانیوں کا ثمرہ ہے آزدای، آزادی کی پہلی جنگ 1857میں نہیں 1831لڑی گئی، دارالعلوم دیوبند میں یوم آزادی کی تقریب سے صدرجمعیۃعلماء ہند مولاناسید ارشدمدنی کا تاریخی خطاب

ہمارے بزرگوں کے قربانیوں کا ثمرہ ہے آزدای،  آزادی کی پہلی جنگ 1857میں نہیں 1831لڑی گئی، دارالعلوم دیوبند میں یوم آزادی کی تقریب سے صدرجمعیۃعلماء ہند مولاناسید ارشدمدنی کا تاریخی خطاب  دیوبند۔ ۱۶؍اگست: (پریس ریلیز)73واں یوم آزادی ملک بھرمیں روایتی جوش وخروش سے منایا گیا، لیکن اس موقع پر عالم اسلام کی عظیم دینی درس مزید پڑھیں

جو قوم اپنی تاریخ ماضی فراموش کردے اسکا وجود ختم ہوجاتا ہے!یوم آزادی پر شاہ ملت مولانا سید انظر شاہ قاسمی کا مسلمانان ہند کے نام پیغام!

جو قوم اپنی تاریخ ماضی فراموش کردے اسکا وجود ختم ہوجاتا ہے! یوم آزادی پر شاہ ملت مولانا سید انظر شاہ قاسمی کا مسلمانان ہند کے نام پیغام! بنگلور، 16؍ اگست (محمد فرقان): جشن یوم آزادی کے موقع پر نزد مسجد عمر فاروقؓ، ڈی جے ہلی، بنگلور میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ممتاز مزید پڑھیں

مدرسہ اسلامیہ رحمتیہ بجنور یوپی میں جوش و خروش کے ساتھ جشن یوم آزادی منایا گیا!

مدرسہ اسلامیہ رحمتیہ بجنور یوپی میں جوش و خروش کے ساتھ جشن یوم آزادی منایا گیا! جمعہ 16 اگست 2019 ( رپورٹ محبوب عالم / ہندوستان اردو ٹائمز) ضلع بجنور کے مدرسہ اسلامیہ رحمتیہ بھنیڑہ میں جشن یوم آزادی کے موقع پر یہ پروگرام منعقد ہوا جس میں مدرسہ کے طلبہ وطالبات نے حصہ لیا مزید پڑھیں

این آرسی پر بنگلورکےاہل علم کی رائے!مسلمانوں کو این آرسی سےڈرنےکی ضرورت نہیں ہے

این آر سی پر بنگلور کے اہل علم کی رائے !بنگلور ۔ 14 اگست 2019 ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے معروف وکیل سی آر ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ ‘مسلمانوں کو این آر سی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں’ ہے۔ قومی شہری رجسٹر( این آر سی) ایک ریجسٹر ہے جس میں تمام اصل یا حقیقی مزید پڑھیں