مسلمانوں میں بڑھتی عیّاشی کا رازشادی کریں تو کس سے….؟؟؟ طالبِ دعا:حسین احمد قاسمی سہرساوی

مسلمانوں میں بڑھتی عیّاشی کا رازشادی کریں تو کس سے…. ؟؟؟ طالبِ دعا:حسین احمد قاسمی سہرساوی  آسمان سے تو لڑکے اترتے نہیں۔ اور جو زمین پر مسلمانوں میں موجود ہیں ان کا حال کیا ہے؟؟؟کوئی ماں باپ نہیں چاہتے کہ اس پُر فتن دور میں ان کی بیٹی زیادہ دن تک گھر بیٹھی رہے،ان کی بھی مزید پڑھیں

ڈومریا ارریہ : حکومت کو کوسنے کے بجائے اپنی انفرادی و اجتماعی خرابیوں کو دور کریں مسلمان ، مفتی رضوان قاسمی

حکومت کو کوسنے کے بجائے اپنی انفرادی و اجتماعی خرابیوں کو دور کریں مسلمان ، مفتی رضوان قاسمی  ڈومریا / ارریہ 13 / اگست  ( پریس ریلیز ) نماز عید الاضحٰی سے قبل ضلع کی مشہور و معروف بڑی مسلم آبادی موضع ڈومریا ( تھانہ رانی گنج ) کے مشرقی عید گاہ میں ہزاروں بردران مزید پڑھیں

روحانی عملیات کا باب جتنا دلچسپ ہے اتنا ہی پُر خطر بھی ہے ! ابوالحسنات قاسمی

 روحانی عملیات کا باب جتنا دلچسپ  ہے اتنا ہی پُر خطر بھی ہے ! ابوالحسنات قاسمی قاری ارشاد احمد نعمانی بحیثیت ماھرِ عملیات۔  رابطہ:       8238649262  لیکن فی زمانہ اس کے خطرات کو درکنار کرتے ہوئے ایروں  ، غیروں نے بھی اس میں چھلانگ لگانا شروع کردیا ہے ۔ اس میدان میں نا کاروں کے داخلہ کے پیچھے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اوراس کا صحیح استعمال ۔✍محمد شفیق قاسمی،ڈومریاگنج،سدھارتھ نگر

سوشل میڈیا اور اس کا صحیح استعمال ۔ ✍محمد شفیق قاسمی ،ڈومریاگنج،سدھارتھ نگر لاکھوں میل میں پھیلی ہوئی یہ لمبی چوڑی دنیا ،سوشل میڈیا اور مختلف ذرائع ابلاغ کی وجہ سے ،ایک گاؤں کی حیثیت اختیار کر چکی ہے ،دنیا کےکسی بھی گوشہ میں کوئی واقعہ رونما ہوتا نہیں کہ دیکھتے دیکھتے ،دنیا کے گوشے مزید پڑھیں

میخانہ معرفت کا پیر مغاں» از شر ف الدین عظیم قاسمی

میخانہ معرفت  کا پیرمغاں» از شر ف الدین عظیم قاسمی عشق وہ انمول دولت ہے جو حیات انسانی کو لامحدود زندگی عطا کردیتی ہے، اس کی گرم شعاعیں جب وجود کے ایک اک حصے میں سرایت کرجاتی ہیں تو زندگی غم امروز اور فکر فردا سے بے نیاز محبوب کی رہ گذر پر اس شان سے مزید پڑھیں

اک نظر ادھر بھی: کشمیر لہو لہو! تحریر:مولانا فیاض احمد صدیقی،انعام وہار سھبا پور دھلی :این. سی. آر.!

اک نظر ادھر بھی: کشمیر لہو لہو! تحریر:مولانا فیاض احمد صدیقی،انعام وہار سھبا پور دھلی :این. سی. آر.! مؤرخہ 14/ذی الحجہ 1440ھ مطابق 16/اگست 2019 روز جمعہ کو مختلف لوگوں نے مختلف دن قرار دیا، کسی نے جمہوریت کیلیے *سیاہ دن* کہا تو کسی نے تاریخی دن، لیکن ہوا کیا ؟ جو اس طرح کی مزید پڑھیں

موجودہ حالات اور جان ومال کا انشورنس ! فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی سکریٹری وترجمان آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

موجودہ حالات اور جان ومال کا انشورنس ! فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی سکریٹری وترجمان آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  اس میں کوئی شبہ نہیں کہ جدید ٹیکنالوجی نے ڈھیر ساری سہولتیں فراہم کی ہیں، جو سفر مہینوں میں طے ہوتا تھا، وہ ا ب گھنٹوں میں طے ہوتا ہے، جس مزید پڑھیں

’’ا ٓزاد ہوکر بھی ہم آزاد نہیں! ‘‘ جس نے دلائی آزادی وہ قوم بنی ہے ایک قیدی!آؤ! آزادی کے موقع پر آزادی کا عہد کریں!از قلم: محمد فرقان

’’ا ٓزاد ہوکر بھی ہم آزاد نہیں! ‘‘ جس نے دلائی آزادی وہ قوم بنی ہے ایک قیدی!آؤ! آزادی کے موقع پر آزادی کا عہد کریں! از قلم: محمد فرقان (ڈائریکٹر مرکز تحفظ اسلام ہند) +91 8495087865, mdfurqan7865@gmail.com انیسویں صدی کا سینتالیسواں سال تھا اور ماہ اگست کی پندرہویں تاریخ تھی، جنوبی ایشیاء کا ایک مزید پڑھیں

آزادی کی شہزادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از قلم: مفتی اجوداللہ ابن عارف باللہ مفتی محمد عبد اللہ پھولپوری نوراللہ مرقدہ

آزادی کی شہزادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از قلم: مفتی اجوداللہ ابن عارف باللہ مفتی محمد عبد اللہ پھولپوری نوراللہ مرقدہ نائب ناظم بیت العلوم سرائے میر اعظم گڈھ خوشی اور مسرت میں ڈوبا انسان جسے دنیائے رنگ و بو کہتا ھے جب غم و اندوہ سے آشنا ھوتا ھے تو اسے ھی دنیائے فانی کہنے لگتا ھے مزید پڑھیں

آرٹیکل ۳۷۰ کا خاتمہ کشمیر کا کیا ہوگا؟ شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز)

آرٹیکل ۳۷۰ کا خاتمہ کشمیر کا کیا ہوگا؟ شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز) آرٹیکل ۳۷۰ کا خاتمہ آئینی ہے یا غیرآئینی؟ اس سوال کا جواب تو ماہرین ہی دے سکتے ہیں  یا پھر سپریم کورٹ، لیکن ایک عام شخص یہ تو سمجھ ہی سکتا ہے ۔۔۔ اور کہہ بھی سکتا ہے ۔۔۔ کہ ریاست کشمیر سے آرٹیکل مزید پڑھیں