ہالی ووڈ ایکٹر رضوان احمد نے کہا، آج کے زمانے میں مسلمان ہونا خوفناک ہوتا جارہا ہے

ہالی ووڈ ایکٹر نے کہا کہ، آج انتخاب جیتنے کا سب سے آسان طریقہ اسلامو فوبیا ہے۔ ئی دہلی : ہالی ووڈ ایکٹراور سماجی کارکن  رض احمد(رضوان احمد ) نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس دور میں مسلمان ہونا بہت ڈراونا ہوتا جارہا ہے ۔ انہوں نے ایک پرانا واقعہ سناتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

کون ہے وہ لڑکا جس پر آیا عامر خان کی بیٹی کا دل، تصویر شیئر کی تو مچا تہلکہ

عامر خان کی بیٹی ایرا خان لائم لائٹ سے دور رہتی ہیں لیکن گزشتہ روز اپنی ایک تصویر کو لے کر وہ خبروں میں آگئی ہیں۔ دراصل، ایرا نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک دوست کے ساتھ تصویر شیئر کر دی۔ اس لڑکے کا نام مشال کرپلانی ہے۔ تصویر میں مشال، ایرا کی پیشانی مزید پڑھیں

اندورسےلوک سبھا الیکشن لڑیں گے یا نہیں؟ سلمان خان نے دیا یہ بیان

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارسلمان خان نےجمعرات کوکہا کہ وہ نہ تو لوک سبھا کا الیکشن لڑیں گےاورنہ ہی کسی کے لئےانتخابی تشہیرکریں گے۔ اداکارنےسوشل میڈیا پرلکھا ’افواہوں کے برعکس میں الیکشن نہیں لڑوں گا اورنہ ہی کسی سیاسی پارٹی کی انتخابی تشہیرکروں گا‘۔ سلمان خان کا یہ بیان ان رپورٹوں کے بعد آیا ہے، مزید پڑھیں

‘جیہ بچن کو پھر آیا غصہ، سیلفی لے رہے مداح سے کہا- ’تمیز سیکھو

جیہ بچن فوٹوگرافرس پر اپنی ناراضگی کو لے کر اثر خبروں میں رہتی ہیں۔ لیکن اس بار ان کا غصہ ایک مداح پر نکلا۔ بات دراصل یہ ہے کہ جیہ ایک بلڈنگ سے باہر نکل رہی تھیں۔ ہمیشہ کی طرح باہر کچھ فوٹو گرافرس موجود تھے۔ جیہ آرام سے باہر نکل رہی تھیں۔ انہیں اچھے مزید پڑھیں

سنیل گروور کررہے ہیں کپل شرما کے شو پر واپسی ، سلمان خان نے رکھ دی تھی ایسی شرط

بالی ووڈ کے دبنگ یعنی سلمان خان جو ارادہ بنالیتے ہیں وہ کرکے ہی چھوڑتے ہیں۔ سلمان نے اب کپل شرما کی قسمت سنوارنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، جس کیلئے وہ کپل اور سنیل گروور کو ایک ساتھ لانے میں لگ گئے ہیں ۔ وہیں اب میڈیا رپورٹس سے پتہ چلا ہے کہ سلمان مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی برھ سکتی ہیں مشکلیں ،بےنامی جائیداد معاملہ میں انکم ٹیکس محکمہ نے شروع کی کارروائی

بے نامی جائیداد کے معاملہ میں بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں ۔ منی کنٹرول کی ایک رپورٹ کے مطابق انکم ٹیکس محکمہ نے اس فیصلہ کو چیلنج کردیا ہے جس میں شاہ رخ خان پر بے نامی جائیداد کے الزامات کو خارج کردیا گیا تھا ۔ انکم ٹیکس محکمہ مزید پڑھیں

کیا 11 سال چھوٹی لڑکی کے پیارمیں پڑگئے سدھارتھ ملہوترا، چھپ چھپ کرکررہے ہیں ڈیٹ

بالی ووڈ اسٹارس کے بنتے بگڑتے رشتوں کے بارے میں تو آپ اکثرسنتے رہتے ہوں گے۔ کبھی کسی کے افیئرکی خبریں وائرل ہوتی ہیں توکبھی کسی کے بریک اپ کی۔ خیرحال ہی میں بالی ووڈ کی ایک تازہ افیئرزبردست سرخیوں میں ہے۔ سرخیوں کی وجہ ان دونوں کی عمرکے درمیان کا فاصلہ بھی ہے۔ یہ مزید پڑھیں

رنبیر- عالیہ کی شادی کی خبروں کے بیچ آیا عالیہ بھٹ کا بیان، کہی یہ بات

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے شادی سے متعلق بیان دیا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے یہ قیاس آرائیاں لگائی جارہی ہیں کہ وہ اس برس اداکار رنبیر کپور کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوسکتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان دونوں کی شادی کی خبریں گرم ہیں۔ عالیہ اور رنبیر کی شادی کی ایک مزید پڑھیں

!اپنی سالگرہ پر آج پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کو ہوگا اس بات کا ملال

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم آج یعنی 12 مارچ کو اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔ یہ موقع ان کے لئے خاص ہے، لیکن ایک چیز کا ملال ضرور ہوگا۔ یہ ملال رہے گا اس کام کا جو ان کے ہاتھوں سے چھوٹ گیا۔ پلوامہ دہشت گردانہ حملہ کی مخالفت میں ہندوستان میں پاکستانی فنکاروں کے کام مزید پڑھیں

.کار میں انٹیمیٹ سین دیتے وقت پریشان ہو گئی تھیں پرینکا چوپڑا، انٹرویو میں بولیں- کچھ فحش مناظر

پرینکا چوپڑا ایسی اداکارہ ہیں جنہوں نے بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ میں بھی شہرت حاصل کی ہے۔ پرینکا نے سب سے پہلے ٹی وی سیریل کوانٹیکو پر قبضہ کیا اور اس کے بعد ’بےواچ‘ فلم میں نظر آئیں۔ کوانٹیکو کی تین سیریز آچکی ہیں۔ ان تینوں میں پرینکا کا کردار لوگوں کو مزید پڑھیں