اب پاکستان سے صرف ’پی او کے‘ پر بات چیت ہوگی : وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ

اب پاکستان سے صرف ’پی او کے‘ پر بات چیت ہوگی : وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ راج ناتھ نے کہا کہ اب پاکستان سے پاکستان مقبوضہ کشمیر کے تعلق سے بات چیت ہوگی لیکن وہ بھی اس شرط پر کہ وہ ہندوستان میں دہشت گردی میں اضافہ کرنا بند کردے گا ۔ کالکا ۔ 18 اگست مزید پڑھیں

امریکہ میں کئی ہوائی اڈوں پر آپریشنل سسٹم میں رکاوٹ

واشنگٹن، 17 اگست (اسپوتنك) امریکہ میں کئی ہوائی اڈوں پر عارضی طور پر بجلی کی کٹوتی کی وجہ سے آپریشنل سسٹم میں خلل پیدا ہوا، جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔بارڈر اور بارڈر پروٹیکشن (سی بی پی ) نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا’’ سي بي پي کو مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کواقوام متحدہ کےمنشور کے مطابق حل کیاجائے: چین

ا قوام متحدہ، 17 اگست (یواین آئی) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے ژانگ زم نے جمعہ کو کہا کہ جموں و کشمیر مسئلے کا حل اقوام متحدہ کےمنشور، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور ہندوستان و پاکستان کے درمیان ہونے والے معاہدہ کے مطابق پرامن طریقے سے ہونا چاہئے۔مسٹر ژانگ مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ : غلافِ کعبہ ‘کِسوہ’ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب !

مکہ مکرمہ : غلافِ کعبہ ‘کِسوہ’ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب ! 1962 میں غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت پاکستان کے حصے میں بھی آئی تھی مکہ مکرمہ – 10 اگست 2019 (العربیہ ڈاٹ نیٹ)ہر سال کی طرح اس بار بھی 9 ذو الحجہ کے موقع پر خانہِ کعبہ کا غلاف “کِسوہ” تبدیل کردیا مزید پڑھیں

یہودی آبادکاروں کے دھاووں کے پیش نظر عید الاضحیٰ کی نماز قبلہ اول میں موخر

یہودی آبادکاروں کے دھاووں کے پیش نظر عید الاضحیٰ کی نماز قبلہ اول میں موخر یہودی تنظیموں کا مطالبہ ’عیدالاضحی کی نماز مسجد اقصیٰ میں ادا کرنے کی اجازت نہ دی جائے‘ اگر عید کے دن قبلہ اول کی بے حرمتی ہوئی تو صورت حال آتش فشاں بن کر پھٹ سکتی ہے: حماس یہودی آباد کاروں مزید پڑھیں

’مسلمان اپنے آپ کو سیاسی طور پر مضبوط کریں‘ : خطبہ حج امام الشیخ محمد بن حسن آل الشیخ نے خطبہ حج کے دوران کہا کہ نجات کا راستہ صرف اللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھامنے میں ہے

’مسلمان اپنے آپ کو سیاسی طور پر مضبوط کریں‘ : خطبہ حج امام الشیخ محمد بن حسن آل الشیخ نے خطبہ حج کے دوران کہا کہ نجات کا راستہ صرف اللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھامنے میں ہے مکۃ المکرمہ۔۱۰؍اگست:سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آئے لاکھوں مزید پڑھیں

پاکستان کے بلوچستان میں بم دھماکے، دو فوجی ہلاک

پاکستان کے بلوچستان میں بم دھماکے، دو فوجی ہلاک اسلام آباد،3 اگست (یواین آئی) پاکستان کے جنوب مشرقی صوبہ بلوچستان میں جمعہ کی شب سیکورٹی فورس کا قافلہ بم دھماکے کی زد میں آنے سے دو فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔مقامی میڈیا نے بتایا کہ پشين کے ملی زئي کے علاقہ میں مزید پڑھیں

امسال ہندوستان کے دولاکھ مسلمان فریضہ حج ادا کریں گے، تقریبا ایک لاکھ 77 ہزار عازمیں پہنچ چکے ہیں سعودی عرب

ہندوستان کےدولاکھ مسلمان امسال فریضہ حج اداکریں گے، جبکہ ایک لاکھ 77 ہزار ہندوستانی اب تک سعودی عرب پہنچ چکے ہیں اور باقی 23 ہزار افراد آئندہ پانچ روز میں ملک کے مختلف شہروں سے روانہ ہو ں گے۔ ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ دو لاکھ ہندوستانی مسلمان سعودی عرب جارہے ہیں ، جن مزید پڑھیں

آسام سے 30 بنگلہ دیشی شہریوں کو بھیجا گیا بنگلہ دیش !

آسام سے 30 بنگلہ دیشی شہریوں کو بھیجا گیا بنگلہ دیش ! کریم گنج ۔ 26 جولائی 2019 کریم گنج ضلع سے 30 بنگلہ دیشی شہریوں کو جمعرات کو بنگلہ دیش بھیجا گیا ہے۔ ان میں دو لوگ وہ بھی شامل ہیں جو گزشتہ چار سال سے جیل میں بند تھے اور غیر قانونی طریقے سے بھارت مزید پڑھیں

حملوں کے دوران عیسائیوں کو پناہ دینے والے امام کیلئے امریکی اعزاز !

حملوں کے دوران عیسائیوں کو پناہ دینے والے امام کیلئے امریکی اعزاز !واشنگٹن ۔ 23 جولائی 2019امریکی حکومت نے وسطی نائیجیریا میں حملوں کے دوران 262 عیسائیوں کو اپنے گھر اور مسجد میں پناہ دینے والے 83 سالہ امام کو اعزاز سے نوازا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ‘سی این این’ کی رپورٹ کے مطابق امام مزید پڑھیں