جس نے جیسا یہاں کیا ہوگا، حشر میں ویسا فیصلہ ہوگا ! خود ساختہ ، احمد اللّٰہ معروفی عرف صدام ، ارریاوی

  جس نے جیسا یہاں کیا ہوگا،حشرمیں ویسا فیصلہ ہوگا !خود ساختہ ،احمد اللّٰہ معروفی عرف صدام ، ارریاوی   جس نے جیسا یہاں کیا ہوگا حشر میں ویسا فیصلہ ہوگا زخم اپنے دکھا رہا ہوگا آج شاعر غزل سرا ہوگا مجھ سے یوں بدگمان ہونے پر تجھکو دل تیرا کوستا ہوگا وہ ہے ناراض سچ سمجھ مزید پڑھیں

عیدالاضحی کے موقع پر یہ شعر : میرے یار نصیب ہوں تجھے ہزار عیدیں، تو خوش رہے چاہے ہوں میری بےکار عیدیں!

میرے یار نصیب ہوں تجھے ہزار عیدیںتو خوش رہے چاہے ہوں میری بےکار عیدیں کبھی تو ساتھ ہو گا تو عید كے دنمیں بھی کروں گا خوشیوں میں شمار عیدیں

عیدالفطر کے موقع سے تین مختلف اشعار آپ سب کی نذر! پیشکش ہندوستان اردو ٹائمز

عیدالفطر کے موقع سے تین مختلف اشعار آپ سب کی نذر! پیشکش ہندوستان اردو ٹائمز عید کا چاند ہے خوشیوں کا سوالی اے دوستاور خوشی بھیک میں مانگ سے کہاں ملتی ہیںدست سائل میں اگر کاسئہ غم چیخ اٹھےتب کہیں جا کے ستاروں سے گراں ملتی ہیں عید کے چاند ! مجھے محرم عشرت نہ مزید پڑھیں

عید الاضحی کے موقع پر یہ نظم آپ سب کی نذر!! ہندوستان اردو ٹائمز

عید الاضحی کے موقع پر یہ نظم آپ سب کی نذر!! ہندوستان اردو ٹائمز میں نے چاہا اس عید پراک ایسا تحفہ تیری نظر کروں اک ایسی دعا تیرے لئے مانگوںجو آج تک کسی نے کسی کے لئے نہ مانگی ہوجس دعا کو سوچ کر ہیدل خوشی سے بھر جائےجسے تو کبھی بھولا نہ سکےکہ کسی مزید پڑھیں

بزم سخن کا طرحی کلام!خطیب حیدر آزادنگر ارریہ بہار

بزم سخن کا طرحی کلام**خطیب حیدر آزادنگر ارریہ بہار* *غزل* جنگ  یا  عشق   برملا  ہوگا* *جو بھی ہونا ہے فیصلہ ہوگا* *آۓ دن قتل و خون ریزی ہے*  *ملک  کا  تجھ  سے کیا بھلا ہوگا* *پڑھ  کے  اخبار ایسا لگتا ہے*  *پھر  نیا  کوئی  حادثہ ہوگا* *عزتیں  لوٹتا  ہے کمسن کی* *وہ تو وحشی سے  مزید پڑھیں

غزل : شام غم کو اس طرح کچھ ہم نے حیراں کردیا !حسین احمد ہمدم

غزل حسین احمد ھمدم شام غم کو اس طرح کچھ ہم نے حیراں کردیا یاد میں اس کے کئی صحرا گلستاں کردیا دیکھ لی اے زندگی ہم نے تیری نیرنگیاں  اس لئے ہر آرزو کی موت آساں کردیا بے وفا اس کو کہیں اپنا تو یہ شیوہ نہیں  ہے خطا اپنی سراسر دل کو ناداں مزید پڑھیں

السلام، السلام، السلام ، نعتیہ کلام ۔ قاری عبدالباری زخمی استاد مدرسہ عزیزیہ ملت نگر ارریہ

السلام، السلام، السلام نعتیہ کلام ۔ قاری عبدالباری زخمی استاد مدرسہ عزیزیہ ملت نگر ارریہ السلام السلام السلام السلام احمد مصطفی جو ہیں نور ھدی دو نو عالم کے گوہر کو میرا سلام جنکےآنے سے تاریکیاں چھٹ گئیں ایسے سر کار انور کو میرا سلام روز محشر شفاعت کو آئینگے جو جام کوثر سبھی کو مزید پڑھیں

حالات حاضرہ پر بزم سخن کے طرحی مشاعرہ میں پیش کردہ کلام! از : شاعر سیمانچل قاری عبدالباری زخمی ارریاوی

حالات حاضرہ پر بزم سخن کے طرحی مشاعرہ میں پیش کردہ کلام  از : شاعر سیمانچل قاری عبدالباری زخمی پریم نگر ارریاوی یقیں ہے مجھ کو سہارا مرا خدا دے گا  رہِ فلاح پہ اک دن مجھے  چلا دےگا  یہی کہاہے مرے دل نے بارہا مجھ سے  کہ جس نے درد دیا ہے وہی دوا مزید پڑھیں

پریم ناتھ بسملؔ کی یہ غزل !تیرے دل کو ملال کیسا ہے، کچھ تو بولو کہ حال کیسا ہے

غزل  پریم ناتھ بسملؔ مرادپور، مہوا، ویشالی۔ بہاررابطہ۔ 8340505230 تیرے دل کو ملال کیسا ہے کچھ تو بولو کہ حال کیسا ہے  بات کیا ہے، اداس بیٹھے ہو دل میں آیا خیال کیسا ہے کیوں سمجھتا نہیں اسے انساں  موت کا یہ سوال کیسا ہے قدر باقی رہی نہ رشتوں کی آدمی کا زوال کیسا مزید پڑھیں

زویاتحسین مالیگانوی نے یہ شعرآپ سب کی نذر کیا ہے،خدا تیرے کرم میں سینکڑوں ایسے کرم نکلے

زویاتحسین مالیگانوی کا یہ شعر انہوں آپ سب کی نذر کیا ہے ، خدا تیرے کرم میں سینکڑوں ایسے کرم نکلے خدا تیرے کرم میں سینکڑوں ایسے کرم نکلےتِرے دربار سے ہر وقت جھولی بھر کے ہم نکلے اٹھکاوں سر تو تیری رحمتوں کی انتہا دیکھوںجھکاوں سر تو ہے یہ آرزو سجدے میں دم نکلے مزید پڑھیں