ہندوستان

جموں کشمیر : بیک ٹوولیج پروگرام نہیں عوام کے سا تھ دھو کہ

جموں (طا ر ق جنجو عہ ایچ یو ٹی ) صو بہ جموں کے ضلع پونچھ میں بیک ٹو ویلیج پروگرام پر ردعمل ظا ہر کر تے ہو ئے مقا می لو گو ں کا کہنا ہے کہ یہ بیک ٹو ولیج نہیں صر ف عوام کے سا تھ دھو کہ ہے – اس موقع پر عوام نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ چندماہ قبل جو بیک ٹوویلیج پروگرام منعقد ہواتھا ان میں سے کوئی بھی کام موقع پر نہیں ہوا- جس کی وجہ سے عوام نے گرام سبھامیں آنے سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوے انکار کردیا- اس حوالے سے ایک مقا می شخص نے نما ہندہ سے با ت کر تے ہوئے کہاکہا افسوس کی با ت ہے کہ صر ف چند پنچائیتوں میں بیک ٹوویلیج پروگرام کے پہلے مرحلہ کے تحت دو،دو لاکھ رپیہ واگزار کئے گئے ہیںلیکن اس با قی سبھی پنچا یتوں کو ئی بھی کا م نہیں ہو ا باقی جو مسائیل اس وقت ہم نے لکھاوے تھے وہ ابھی تک نا مکمل ہیں – انہوں نے کہا ہر ایک پنچائیت کے تقر یباً میں پا نچ ،پانچ چھ گاوں ہیں لیکن ایک پنچائیت میں پر بھی پُرا کام نہیں ہو ا ۔ کئی علا قوں میں عوام بجلی سے محر م ہیں انہوں نے مز ید کہا کہ ہمارے علا قوں میں سڑکوں کا بُرا حا ل ہے انہوں نے جلداز جلد روڈ کو بناے جانے کی گزارش کرتے ہوے کہا کہ جو وعدے ہم سے بیک ٹوولیج کے پہلے مر حلے اور دو سر ے مرحلے میں ہوے ہیں انہیں انتظامیہ جلد پوراکرے انہو ں نے کہا انتظا میہ عوام آہینہ دیکھا رہی ہے لیکن کا م کو ئی نہیں ہو رہا،پہلے مرحلہ سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوا اور نہ اب دوسرے مرحلہ سے کچھ فائیدہ ہونے والاہے- انہوں نے کہا کہ اس وقت پسماندہ علاقوں کو نزرانہ کے طور پر نظرانداز کیا جارہاہے- انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس علاقع کی پسماندہ اور غریب عوام کے مسائیل کو سامنے رکھتے ہوے یہاں کے بنیادی مسائیل پر توجہ دیں اور پہلی فرصت میںتما پہا ڑی علا قوں میں کا م تیز ی سے شر وع کئے جائے ۔
مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close