ہندوستان

جمعیۃ علماء ہندضلع کاماریڈی کا جلسہ پیا م سیرت مصطفی ﷺ

عامۃ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت کی مختلف ائمہ،علماءحفاظ کی گذراش

(رپورٹ مفتی خواجہ شریف مظاہری)مفتی خواجہ شریف مظاہری،محمد مقصود احمد خان ایڈوکیٹ ،محمد سلیم الدین، محمد ماجد اللہ ،محمد عبدالرحیم (سکریٹریزجمعیۃ علماء ہندضلع کاماریڈی ) مؤرخہ۱۰ ربیع الثانی ۱۴۴۱؁ھ مطابق7دسمبر 2019؁ء بروزہفتہ بعدنمازعشاءبمقام مسجد نورمدرسہ مصباح الہدی اندرا نگر کالونی کاماریڈی بصدارت عمید العلماء حضرت مولانا مفتی محمد غیاث الدین صاحب رحمانی و قاسمی دامت برکاتہم العالیہ (صدر جمعیۃ علماء ہند تلنگانہ و آندھرا )منعقد ہوگا، مہمان خصوصی کی حیثیت سے طوطی کرناٹک مقررشیریں بیاں حضرت مولانا پی ایم مزمل صاحب رشادی والا جاہی دامت برکاتہم (بنگلور) و مجاہدملت حضرت مولانا ابرارالحسن صاحب رحمانی دامت برکاتہم( صدر مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی) خطاب فرمائیں گے؛نیزان کے علاوہ محترم مولانا مفتی عمران خان صاحب قاسمی (سکریٹری جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی) محترم مولانامفتی محمدریحان صاحب قاسمی (مدرسہ مصباح الہدی کاماریڈی) محترم مولانا مفتی محمود زبیر صاحب قاسمی (جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند تلنگانہ و آندھرا ) کےخطابات ہوں گے۔
جبکہ مدعوئین خصوصی کی حیثیت سےمحترم مولانا مفتی مجاہد خان صاحب (استاذ حدیث جامعہ عائشہ کاماریڈی)محترم مولانا نظرالحق دیناجپوری صاحب(ناظرمجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی)محترم حافظ محمدعبداللہ صاحب منیری(صدر جمعیۃ علماء منڈل چیگنٹہ)محترم حافظ محمدعبدالعزیز صاحب منیری(صدر جمعیۃ علماء منڈل رامائم پیٹ)محترم مولانا سعید احمد سندھیلوی صاحب(نائب صدر مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی)محترم مولانا اعجاز حسین اشرفی صاحب(امام و خطیب جامع مسجد مرکز کاماریڈی) محترم مولانا مفتی شبیرقاسمی صاحب (ناظم مدرسہ دارالعلوم محمدیہ شیخاپور) محترم مولانا مفتی رضوان قاسمی صاحب (ناظم مدرسہ دارالعلوم بچکندہ) محترم مولانا نواز صاحب قاسمی(ناظربانسواڑہ مجلس تحفظ ختم نبوت سوسائٹی نظام آباد) محترم مولانا مفتی محبوب قاسمی صاحب(ناظر بچکندہ مجلس تحفظ ختم نبوت سوسائٹی نظام آباد) محترم حافظ محمد عبدالرحیم صاحب(ناظم مدرسہ فیض القرآن فتح اللہ پور)محترم حافظ شیخ ندیم منہاجی صاحب(کنوینر جمعیۃ علماء ضلع میدک) محترم مولانا حسین احمد حسامی صاحب(صدر مدرس مدرسہ کاشف العلوم کاماریڈی) محترم حافظ انتظار احمد صاحب(امام و خطیب مسجد بلالؓ کاماریڈی)محترم حافظ محمد شرف الدین حلیمی صاحب(ناظم مدرسہ منیر الہدی کاماریڈی) محترم حافظ امتیاز احمد صاحب(امام و خطیب مسجدتحصیل کاماریڈی)محترم مولانا ابوالکلام صاحب (امام و خطیب جامع مسجد گمبھی راؤ پیٹ)محترم مولانااحمد محی الدین صاحب (امام و خطیب مسجد کریمیہ یلاریڈی)حافظ محمدشکیل صاحب(امام وخطیب جامع مسجد بنڈہ رنجل) شرکت کریں گے۔
علماءکرام کے بصیرت افروز روح پرور خطابات سے استفادہ کے لئےمحترم مولانا طبیب عالم صاحب(سرپرست جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی)محترم حافظ فہیم الدین منیری صاحب (صدرجمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی) محترم مولانا شخحسین اشرفی صاحب (نائب صدر جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی) محترم مولانا شیخ احمد صاحب مظاہری (رکن شوری مجلس علمیہ تلنگانہ وآندھرا)محترم حافظ عبدالعلیم فاروقی صاحب(سکریٹری جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی)محترم مولانا مفتی جمشید صاحب ( صدر جمعیۃ علماء منڈل پٹلم) حافظ عبدالکریم ( نائب ناظم مدرسہ فیض القرآن فتح اللہ پور)حافظ عبدالکریم ( صدر جمعیۃ علماء منڈل بانسواڑہ) محترم مفتی عمر بن عیسی قاسمی صاحب (رکن جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی) محترم مولانا محمود صاحب حسامی(جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء منڈل پٹلم)محترم حافظ سعید احمدحلیمی صاحب (صدر جمعیۃ علماء منڈل گاندھاری) محترم مولانا ابوالکلام صاحب(صدر جمعیۃ علماء منڈل گاندھاری)محترم مولانا منظور عالم مظاہری صاحب (صدر جمعیۃ علماء منڈل کاماریڈی) محترم حافظ تقی الدین حلیمی صاحب (جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء منڈل گاندھاری)حافظ عرفان( گمبھی راؤ پیٹ)حافظ محمدعدنان ذاکر(نائب امام مسجد مظہر النساء) حافظ محمدسلمان صاحب(نائب امام مسجد مظہر النساء)حافظ محمدعبید(امام وخطیب مسجد عمر فاروق ) حافظ محمدعبدالحلیم (نائب امام مسجد نور)حافظ طاہر (استاذمدرسہ مصباح الہدی) حافظ ہاشمی حلیمی (استاذ مدرسہ منیر الہدی)نے شرکت کی پرخلوص گزارش کی ہے۔
تفصیلات و رابطہ کے لئے محمد حنیف (صدر جمعیۃ حلقہ نور)محمد ماجد علی (سکریٹری جمعیۃ حلقہ نور)
9000786993———9951112837————-9160302080

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close