ہندوستان

مظفر نگر کے سنبھلہیڑہ میں شعری نشست انجمن تنظیم الامن کا انعقاد کیا گیا

مظفر نگر کے سنبھلہیڑہ میں شعری نشست انجمن تنظیم الامن کا انعقاد کیا گیا

مظفر نگر (عامر قمر سالار پوری)

مظفر نگر کے ایک چھوٹے سا قصبہ سنبھلہیڑہ میں 29 نومبر 2019 بروز جمعہ کو بعد نمازِ مغرب ایک عظیم الشان شعری نشست انجمن تنظیم الامن کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت کا فریضہ ماہرِ ادب استاد شاعر جناب تنظیم اختر صاحب نے انجام دیا جس میں عظیم شخصیات ماہرینِ ادب شعراء کرام نے شرکت کی انجمن تنظیم الامن کے صدر جناب تنظیم اختر صاحب نے شعراء کرام کو اعزاز و اکرام سے نوازا جس میں تنظیم اختر صاحب، علی فراز  صاحب،احمد علی شمیم صاحب آفتاب عمر صاحب، جناب مزمّل اثر،خالد سمیر ایڈوکیٹ صاحب، قاری ندیم اختر صاحب، شاعر عامر قمر  سالار پوری صاحب
 آباد ساگر ایڈوکیٹ صاحب، جاوید سحر صاحب، جناب ڈاکٹر و قاری صدام حسینصاحب موجود رہے اور انجمن و اہل انجمن کو اپنی مخصوص دعاؤں سے نوازا۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close