ہندوستان

ذات، نسل اور مذہب سے اوپر اٹھیں طلبہ: نائیڈو

 

نئی دہلی،14 نومبر(یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیانائیڈو نے طلبہ سے ذات، نسل اور مذہب سے اوپر اٹھنے کی اپیل کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ انھیں قدیم ہندوستانی قدروں مثلاً’وسودَھیو کُٹُمبَکم‘ کو اختیار کرنا چاہیے اور انسانیت کے تئیں احترام اور حسن سلوک کرنا چاہیے۔
انہوں نے اپنی رہائش گاہ میں ’یوم اطفال‘ کے موقع پر منعقد پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تقسیم کرنے والی طاقتوں کو طلبہ سے دور کرنا چاہیے۔ یہ طلبہ اترپردیش، ہریانہ اور دیگر ریاستوں سے آئے تھے

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close