ہندوستان

12 ربیع الاول کے موقع پر بارسی ٹاکلی میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

12 ربیع الاول کے موقع پر بارسی ٹاکلی میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
بارسی ٹاکلی ضلع اکولہ (ذوالقرنین احمد )
بہت سے نوجوانوں نے خون کا عطیہ دے کر اپنی سماجی ذمہ داری کےفرض کو نبھایا
بارسی ٹاکلی میں جشن عید میلاد النبی کے موقع پر بروز اتوار کو مقامی سرکاری اسپتال میں خالد بن ولید ایجوکیشن سوسائٹی ہارونی ایجوکیشن سوسائٹی سراج الدین میراج ملٹی پرپس سوسائٹی کے زیر اہتمام  بلڈ ڈونیشن کا کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا سرکاری اسپتال کے مریضوں کو پھل بھی تقسیم کئے گئے جس میں بڑی تعداد میں مسلم نوجوانوں نے خون کا عطیہ دے کر اپنی سماجی ذمہ داری نبھائیں اس موقع پر منعقدہ پروگرام کے صدر سابق سبھا پتی ڈاکٹر بسم اللہ خان سر فراز خان   تھے وہی مہمان خصوصی کے طور پر بارسی ٹاکلی کی پولیس محکمے کی ذمہ دار تروپتی اشوک رانے مثالی معلم شاہداقبال خان سر فرا ز خان محمد عظیم محمد سلیم صاحب  تھے اس موقع پر کثیر تعداد میں نوجوانان نے خون کا عطیہ دے کر اپنی سماجی ذمہ داری کے فرز کو نبھایا اس موقع پر محمدایاز ممبر محمد  صادق محمد آصف شکیل قریشی صاحب سید ریاست انور اعجاز خان شاہد خان محمد فراز شیخ ذاکر شیخ حسین  عبدالرزاق جاوید خان قاضی مستی الدین روح اللہ خان شہزاد احمد انور ٹیلر محمد یونس شیخ ببلو محمد اکرم شیخ عظیم محمد شعیب عمران احمد عبدالنوید شیخ سلمان محمد آصف عبدالعزیز مختصر خان محمد عظیم انہوں نے خون  کا عطیہ دیا اس موقع پر نگر سیوک سنیل سر  ساٹھ شعیب انعامدار گوبا بھائی ناصر گوہر  علی خان  ذاکر الدین انیس الدین موجود تھے پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے خالد بن ولید ایجوکیشن سوسائٹی اور ہارونی ایجوکیشن سوسائٹی سراجالدین میراج ملٹی پرپس سوسائٹی کے ذمہ داران  معلم شاہد اقبال خان سرفراز خان محمد عظیم محمد ہارون محمد سلیم معراج الدین روح اللہ خان  نے  حصہ لیا پروگرام میں نظامت کا  فریضہ محمد عظیم نے انجام دیااس موقع پر بارسی ٹاکلی معزز شخصیات کثیر تعداد میں موجود تھیں
مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close