ہندوستان

 محمد عباس دھالیوال 11 نومبر کو آل انڈیا ریڈیو جالندھر پہ 

محمد عباس دھالیوال 11 نومبر کو آل انڈیا ریڈیو جالندھر پہ

مالیر کوٹلہ ، ( نیوز رپورٹ ) اردو و پنجابی دونوں میں بلاگ لکھنے والے کالم نگار، ادیب و شاعر محمد عباس دھالیوال کل 11 نومبر کو آل انڈیا ریڈیو جالندھر کے پنجابی چینل پر اپنی دو خاص نظمیں پیش کریں گے. یہ دونوں نظمیں عباس دھالیوال کی طرف سے گرو نانک دیو جی کے 550 یومِ پیدائش کی خوشی کے موقع پر گرو نانک صاحب کو بطور خراج عقیدت کے پیش کی گئی ہیں. ان نظموں کے عنوان "امن کی جوت جگا گئے نانک” اور ” بابا گرو نانک ” ہیں. دونوں نظموں کو سامعین کرام مورخہ 11 نومبر کو ( 04.05 pm) شام چار بج کر پانچ منٹ پر سماعت فرما سکتے ہیں.
مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close